نقطہ نظر کینیڈین انتخابات اور پاکستانی عزت کا جنازہ پاکستانی امیدواروں کا مقصد صرف توجہ اور شہرت حاصل کرنا ہوتا ہے، جبکہ کمیونٹی کی خدمت سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔
نقطہ نظر اسکول نا کھپے! پاکستانی چاہے پاکستان میں رہتے ہوں یا دنیا کے کسی اور کونے میں، مذہب، قوم، اور زبان کے نام پر تفریق اور تعصب ہر جگہ ہے۔
ویڈیوز ٹورانٹو میں بلوچ احتجاج مظاہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اٹھارہ ہزار گمشدہ بلوچ نوجوانوں کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔
دنیا کینیڈا: پاکستانی نژاد خاتون سیاسی جماعت کی رہنما منتخب چھتیس سالہ رعنا بخاری نے 431 ووٹ حاصل کرکے 15 سال سے مینیٹوبہ لبرلز کے رہنما جون جیرارڈ کو شکست دی۔
پاکستان علامہ اقبال کے گھر میں توڑ پھوڑ اسلحہ کی نوک پر 'اقبال منزل' میں موجود قیمتی تصاویر اور دیگر اشیاء کو نقصان پہنچایا گیا۔
پاکستان 'پاکستانی پہلوان کا چیلنج کرنا حیران کن تھا' اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے والے جاپانی پہلوان انوکی کی پاکستان سے جڑیں یادیں۔
نقطہ نظر آج کا پاکستان اور کل کا ماتم اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو آنے والی نسلیں صدیوں تک پاکستان کے آج کے حالات ہر ماتم کریں گیں۔
دنیا کینیڈا: پاکستانی پرواز سے بھاری مالیت کی ہیروئن ضبط ٹورانٹو کے ہوائی اڈے پر پاکستان سے آنے والے ' مشکوک ڈبے' سےنوے لاکھ ڈالر مالیت کی بائیس کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
دنیا کینیڈا میں خزاں کے رنگ تقریباً ایک ہزار چھ سو جھیلوں، آبشاروں اور جھرنوں کے شہر مسکوکہ کی تصویری جھلکیاں۔
پاکستان اکیس روپے، سائیکل اور لالہ پنڈی کی یادیں جیب میں اكیس روپےِ، ایک سائیكل اور بہت سارے حوصلے كے ساتہ دنیا كے گرد چكر لگانے والے رگبیر سنگھ کی کہانی۔
نقطہ نظر 'فارمی چوزے' بعض ٹی وی اینکرز تو ایسے جلدی جلدی نمودار ہو ئے جیسے "فارمی چوزہ " جلدی جلدی تیار ہوتا ہے
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر